نئی دہلی 28 جنوری ( ایجنسیز) و زیر اعظم نریند ر مودی نے آ ج مجا ہد آ زادی لالہ لجپت را ئے کی 149 ویں یو م پیدا ئش پر خرا ج عقید ت پیش کیا جنہیں ‘‘ ہند و ستا ن کا فخر یہ بیٹا‘‘ کے لقب سے جا نا جا تا تھا ۔ مسٹر مو دی نے ٹو یٹ پر لکھا کہ پنجا ب کیسری لا لہ لجپت
را ئے ا پنے دو ر کے منفر د شخص تھے ۔ میں ہند و ستا ن کے سپو ت کو پیدا ئش کے دن پر سلو ٹ کر تا ہو ں ۔ لا لہ لجپت را ئے سا ل 1865 ء میں پیدا ہو ئے تھے اور ا نہو ں نے ہند و ستا ن کی آ زا دی کے لئے نما یا ں رو ل ادا کیا تھا جنہیں پنجا ب کیسری ( لا ئین آ ف پنجا ب) کے نا م سے بھی جا نا جا تا ہے ۔ ا نکا ا نتقا ل 30 اکتو بر 1928 میں ہو ا تھا ۔